ہمارے بارے میں

اسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
اسلام آباد اپ ڈیٹ نیوز نیٹ ورک میں‌ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ آپ ہماری کاوشوں کے سراہتے ہوئے اپنے علاقے کے مسائل کو اجاگر کرنے میں ہمارا ساتھ دیں گئے.
یاد رہے….اسلام آباد اپ ڈیٹ نیوز نیٹ ورک غیر جانبدار صحافت پر یقین رکھتا ہے اور ہر ممکن کوشش کرتا ہے کہ آپ کی آواز اعلی حکمرانوں سمیت دنیا کے کونے کونے میں‌پہنچائی جائے.
اسلام آباد اپ ڈیٹ نیوز نیٹ ورک کو پاکستان، کشمیر سمیت دنیا بھر سے صحافت میں دلچسپی رکھنے والے ایسے لوگوں کی ضرورت ہے جو غیر جانبدار صحافت پر یقین رکھتے ہوں غریب وامیر کو ایک ہی صف میں رکھیں. ویسے تو صحافت کی دنیا میں بہت سے اخبارات سمیت ٹی.وی چینل ہمارے ملک میں موجود ہیں لیکن بہت کم ادارے ایسے ہیں جو غیر جانبدار صحافت پر یقین رکھتے ہیں.
اگر آپ ہماری ٹیم میں شامل ہو کر ملک و قوم کی خدمت کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے فون نمبر اور ای. میل پر ہم سے رابطہ کریں.
چیف ایڈیٹر:
تیمور ظفر
00923222222372

www.islamabadupdates.com وزٹ کرنے کا شکریہ.

منجانب: ایڈمن اسلام آباد اپ ڈیٹ نیوز نیٹ ورک آن لائن