201

عودی عرب میں مقیم غیرملکیوں کیلئے بُری خبر،اب اس شعبےسے غیرملکیوں کونکالنے کافیصلہ کرلیا؟

ریاض(اسلام آباداپ ڈیٹس) سعودی عرب میں زیادہ تر شعبوں سے تو غیر ملکیوں کو مکمل طور پر نکالا جا چکا ہے، یا اُن کی تعداد کافی کم کی جا چکی ہے، مگر ہول سیل کے شعبے میں اب بھی غیرملکیوں کی کثیر تعداد کام کر رہی ہے۔ ان غیر ملکیوں کے لئے تشویشناک خبر ہے کہ حکومت کی نظر اب اس شعبے پر بھی پڑ گئی ہے اور یہاں سے بھی غیر ملکیوں کے اخراج کا سلسلہ شروع ہو رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں