239

فیس بک نے نیافیچرمتعارف کروادیا

کوٹلی(اسلام آباداپ ڈیٹس) فیس بک نے اپنے تمام (users)کی آسانی کیلئے نیافیچرمتعارف کروادیاہے۔اس فیچرسے آپ ڈائریکٹ ہی کوئی چیزکسی بھی گروپ میں شیئرکرسکتے ہیں ۔مثال کے طورپرپہلے آپ کوگروپ میں شیئرکرنے کیلئے(share)یا(share to page)کے آپشن پرکلک کرکے (share to group)کرناپڑتاتھامگراب ایسانہیں ہے۔اب آپ جب (share)کے آپشن پرکلک کرینگے تووہاں آپ کو(share to page) کے ساتھ تیسراآپشن (share to group)ملے گاجس سے آپ کوگروپ میں کوئی چیزشیئرکرنے میں آسانی ہوجائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں