29

نوازشریف کو علاج کی ہرسہولت دینے کی ہدایت

ویب ڈیسک :‌وزیراعظم کی جانب سےنوازشریف کو ملک میں دستیاب علاج کی ہرسہولت دینے کی ہدایت کیگئی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پروزیر اعظم عمران خان کی جانب سے ٹوئٹ کیا گیا ہے کہ ’میں نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو ہدایت دی ہے کہ نواز شریف کو ان کی مرضی کے مطابق علاج فراہم کرنے کے لیے ملک میں موجود تمام ہسپتالوں کی دستیابی یقینی بنائیں۔‘

Imran Khan

@ImranKhanPTI
I have asked the Punjab CM to ensure that every health facility in the country is made available for Nawaz Sharif to get the treatment of his choice. The federal govt will assist wherever required. I wish him good health.

33.6K
10:35 PM – Mar 9, 2019
Twitter Ads info and privacy
8,933 people are talking about this

وزیر اعظم عمران خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ وفاقی حکومت جہاں بھی ضرورت پڑے گی معاونت فراہم کرے گی۔

عمران خان نے نوازشریف کی صحتیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہمیری دعا ہے کہ انہیں صحتیابی میسر آئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں