94

خاتون کے پیٹ سے لیپ ٹاپ نکل آیا… پر کیسے؟ جانیے تفصیل میں

کیلی فو ر نیا: امریکہ میں خاتون کے پیٹ سے لیپ ٹاپ نکل آیا- امریکی خاتون نے 60 ڈالر بچانے کے لیے ایسا کارنامہ کر دیا کہ سب جان کر حیران ہو جائیں ، امریکی صحافی خاتون نے سامان کو ٹیکس سے بچانے کے لیے سامان کو پیٹ میں چھپا لیا اور خود کو حاملہ قرار دے دیا،سکیننگ کے دوران جب خاتون کو چیک کیا گیا تو پیٹ میں لیپ ٹاپ دیکھ کر پولیس والے حیران رہ گئے ،پولیس نے خاتون کو پکڑنے کے بعد اضافی چارجز لگا دیے- واضح رہے کہ خاتون نے لیپ ٹاپ کو کپڑوں میں چھپا کر پیٹ سے باندھ رکھا تھا، تا کہ سامان کو ٹیکس سے بچا سکے-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں