126

پہلے رابی پیرزادہ اوراب سمارا چوہدری کی قابل اعتراض ویڈیوز وائرل، ایسے واقعات کے پیچھے کون ملوث ہو سکتا ہے؟تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رابی پیرزادہ کے بعد ماڈل سمارا چوہدری کی نازیبا تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ،غیر ملکی میڈیا کے مطابق پاکستانی ماڈل سمارا چوہدری کی متعدد ذاتی نوعیت کی اور قابل اعتراض ویڈیوز وائرل ہوگئی ہیں۔ذرائع کے مطابق ایسے واقعات کے پیچھے لاہور میں سرگرم ایک گروہ ملوث ہے جو کہ سیلیبریٹیز کے موبائل فون ہیک کرکے ان کی ذاتی نوعیت کی تصاویر اور ویڈیوز آن لائن وائرل کرتا ہے ،سمارا چوہدری کی جانب سے تاحال اس معاملے پر کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا،واضح رہے سمارا چوہدری متعدد ٹیلی وژن اشتہارات اور ماڈلنگ کے پراجیکٹس میں کام کرچکی
ہیں۔ اس سے قبل پاکستانی گلوکارہ رابی پیرزادہ کی ویڈیوز بھی وائرل ہوئی تھیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں