118

ماہ دسمبر منفرداوردلچسپ مہینہ کیوں ھے؟ جانئے لنک میں

جہانیاں(آن لائن) ماہ دسمبر ایک منفرد مہینہ ھے – اس میں اتوار ،پیر اور منگل کے ایام پانچ پانچ مرتبہ آئیں گے۔ آج اتوار سے شروع ہونے والا ماہ دسمبر اس لیے بھی منفرد ہوگا کہ اس مہینے میں ہفتے کے ایام اتوار ،پیر اور منگل پانچ پانچ مرتبہ آئیں گے۔ماہ دسمبر میں وفاقی ملازمین کو 25دسمبر کی چھٹی ملا کر کل 11چھٹیاں ہوں گی جبکہ صوبائی ملازمین 6چھٹیاں گزاریں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں