231

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر مہنگا ہو گیا 

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہواہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں 60 پیسے اضافہ ہواجس کے بعد ڈالر 231 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں