ہمارے بارے میں

اسلام و علیکم!
اسلام آباد اپڈیٹس میں خوش آمدید۔ دنیا بھر کے ممالک کے دارالحکومت کے نام پر خبریں اور معلومات دنیا تک پہنچتی ہیں۔ اسلام آباد اپڈیٹس کے قیام کا مقصد یہی ہے کہ دنیا بھر کو پاکستان سے جڑی تازہ ترین خبروں تک رسائی ممکن ہو اور دنیا بھر میں اردو زبان سے جڑے لوگوں کو پاکستان کے بارے میں زیادہ سے زیادہ معلومات اور پاکستان کا حقیقی پرامن، خوبصورت چہرہ واضح کرنا ہے۔ اس مقصد کیلئے اسلام آباد اپڈیٹس نے ایک بڑی رپورٹنگ ٹیم اور انتظامیہ کے ساتھ طویل محنت اور غور و فکر کے بعد اپنی ایک کاوش آپ کے سامنے رکھی ہے۔
اسلام آباد اپڈیٹس جہاں پاکستان کے متعلق معلومات ڈیجیٹل دنیا تک پہنچا رہا ہے وہیں دنیا بھر کی اہم ترین خبروں سے بھی پاکستانی عوام کو روشناس کروا رہا ہے۔ اس کاوش میں ہمارا ساتھ دینے کیلئے آپ بھی اپنا حصہ ڈال سکتے ہیں۔ اگر آپ اسلام آباد اپڈیٹس کے ساتھ کام کرنا اور اپنے علاقہ کی خبریں دارالحکومت میں بیٹھے ارباب اختیار تک پہنچانا چاہتے ہیں تو ویب سائٹ پر موجود ”رابطہ“ کے خانہ پر کلک کیجئے اور نیچے دیئے گئے فارم کو پر کر کے ہمیں ارسال کر دیجئے۔ ہماری سینئر صحافیوں پر مشتمل ریکروٹنگ ٹیم اس کا جائزہ لیکر آپ سے رابطہ کر لے گی۔
اگر آپ ہماری ویب سائٹ پر اپنے کاروبار کی پروموشن کروانا چاہتے ہیں تو ہمارے اوراق آپ کیلئے دستیاب ہیں۔ فارم پر کرکے ہمیں ارسال کر دیجئے ہمارا مارکیٹنگ ڈیپارٹمنٹ آپ سے رابطہ کر ے گا۔
آئیے مل کر پاکستان کو جدید ٹیکنالوجی کے دور میں صحافتی محاذ پر کامیاب بناتے ہیں۔
والسلام

Email: zakir770pk@gmail.com