میرپور(اسلامآباداپ ڈیٹس)صرافہ بازارنانگی کے شاہدنامی سنارنے لین دین کے تنازعہ پرسونے میں استعمال ہونے والازہریلاکمیکل پی لیاجسکی وجہ سے اسے انتہائی تشویشناک حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال میرپورمیں منتقل کردیاگیا.مبینہ طورپربتایاجاتاہے کہ چوڑی میکرشاہدکاٹوٹی استاداورذوالفقارکیساتھ لین دین کاتنازع چل رہاہے اوراسکی دکان لیناچاہتے ہیں جس سے دلبرداشتہ ہوکرسنارشاہدچوڑی میکرنے زہریلاکیمیکل پیا.
262