(اسلام آباداپ ڈیٹس)کوششیں رنگ لے آئیں،اب ضلع جہلم ویلی میں سگریٹ پینااتناآسان نہیں ہے.تفصیلات کے مطابق آزادکشمیرکے ضلع جہلم ویلی میں Azad Jammu & Kashmir Prohibtion of Smoking Act 2002 کے تحت پبلک مقامات /پبلک سروس ٹرانسپورٹ میں سگریٹ نوشی پرپابندی عائد کردی گئی ہے.خلاف ورزی کی صورت میں کارروائی ضابطہ عمل میں لائی جائے گی.

271