357

آزادکشمیرکے ممبراسمبلی نے گھربسالیا،کون ہیں یہ موصوف؟تصویرلنک میں

کراچی(اسلام آباداپ ڈیٹس)سپیکرقانون سازاسمبلی کے صاحبزادے ایم ایل اے اسدعلیم شاہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے.اسدعلیم شاہ کانکاح چیف انجینئرگلگت بلتستان وزیرمحمدتاجوڑکی صاحبزادی کانکاح اسلام آبادکے مقامی ہوٹل میں منعقدہوئی.دلہن وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حفیظ الرحمن کی قریبی عزیزہ ہے.شادی کی تقریبات ورخصی عیدالفطرکے بعدہونگی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں