199

میرپورمیں بیوی نے شوہرکی ریسلنگ اندازمیں پٹائی کردی،تھانہ تک بھی پیچھانہ چھوڑا

میرپور(اسلام آباداپ ڈیٹس)لکڑی کاکام کرنے والے خادم کی شادی 14سال قبل مسماۃ آ،بی بی سے ہوئی.جن کے تین بچے ہیں.بعدازاں دونوں میاں بیوی میں آئے روزلڑائی جھگڑے ہوناشروع ہوگئے جسکی وجہ سے خاوندنے بیوی کوطلاق دیدی،جس پربیوی آپے سے باہرہوگئی اوروہ اپنے سابقہ شوہر(خادم)پر حملہ آورہوگئی جس سے اس کے جسم پرچوٹیں آئیں.شوہراپنی سابقہ بیوی سے پٹنے کے بعدتھانہ تھوتھال پہنچ گیا.اسکی بیوی بھی اس کے پیچھے تھانہ تھوتھال پہنچ گئی اورشوہرپرلعن طعن شروع کردی.بعدازاں مسماۃ ،آ،تھانہ سے چلی گئی اوراس کاسابقہ شوہرخادم نے پولیس کواپنے ساتھ ہونے والی زیادتی بارے آگاہ کیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں