239

تین خواتین شرمناک جرم میں گرفتار

میرپور(اسلام آباداپ ڈیٹس)میرپورمیں تین خواتین کوگرفتارکرلیاگیا۔جیولرکی دکان سے سوناچوری کرنے کے جرم میں پولیس نے تین غیرریاستی خواتین کوگرفتارکرلیا۔2 خواتین فرارہونے میں کامیاب ہوگئیں۔پولیس کے مطابق نانگی میں قائم جیولرزشاپ پرپانچ نقاب پوش خواتین داخل ہوئیں جنہوں نے سونارکوسوناچیک کروانے کوکہا۔بعدازاں خواتین نے کمال مہارت سے سونے کابریسلیٹ چوری کرلیا اورموقع سے فرارہوگئیں۔بعدازاں دوکاندارنے تین خواتین کوپکڑاکرسٹی پولیس کے حوالے کردیاجبکہ دوخواتین فرارہوگئیں۔جنہوں نے سوناچوری کیاتھا۔تاہم پولیس نے گرفتارتین خواتین جوجہلم کی بتائی جاتی ہیں سے تفتیش شروع کرد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں