388

قومی اسمبلی میں کتنے اراکین ارب پتی نکلے،ایسے اراکین کانام سامنے آگیاجوآپ کے وہم وگمان میں بھی نہ ہوگا

اسلام آباد (اسلام آباداپ ڈیٹس) قومی اسمبلی میں ارب پتی ارکان میں تحریک انصاف کے اراکین کی تعداد زیادہ، حیران کن تفصیلات سامنے آگئیں۔ فافن کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی میں 8اراکین ایسے ہیں جو کہ ارب پتی ہیں اور ان کے اثاثوں کی الیت اربوں روپے میں ہے۔ ان اراکین اسمبلی میں 4کا تعلق پی ٹی آئی اور دو ن لیگی ہیں ۔ تحریک انصاف کےامیر ترین رکن قومی اسمبلی نور عالم خان ہیں جن کے اثاثوں کی مالیت سوا(تین)3 ارب ، ن لیگ کے احسان باجوہ سوا(دو)2 ارب سے زائد کے اثاثوں کے ساتھ دوسرے نمبر پرہیں۔پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے اثاثوں کی مالیت1 ارب 54 کروڑ بتائی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں