283

آزادکشمیرحکومت کے رکن اسمبلی خالق حقیقی سے جاملے

کوٹلی(اسلام آباداپ ڈیٹس)آزادکشمیراسمبلی کے بزرگ وسینئرپارلیمنٹرین خالق حقیقی سے جاملے۔مرحوم 1970 میں پونچھ کے دوحلقوں سے ممبراسمبلی بنے تھے۔تفصیلات کے مطابق آزادکشمیرکے سینئرپارلیمنٹرین سردارخاندان بہادرخان انتقال کرگئے۔سردارخان بہادرخان 1970 میں پونچھ کے دوحلقوں سے ممبراسمبلی بنے تھے۔مرحوم 2016 میں پیپلزپارٹی کے سینئررہنماسردارغلام صادق کے مقابلے میں الیکشن لڑے اورانہیں شکست دیکرممبراسمبلی بنے۔مرحوم کاتعلق مسلم لیگ ن آزادکشمیرسے تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں