193

پاکستان نے سلامتی کونسل آرڈر 2019 ء جاری کردیا، سلامتی کونسل آرڈر کے تحت کیا کچھ کیاجائے گا؟ حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان نے سلامتی کونسل آرڈر 2019 ء جاری کردیا ہے اس آرڈر 2019 ء کو سلامتی کونسل اور ایف اے ٹی ایف کے معیار کے مطابق تیار کیا گیا ہے اس آرڈر کے مطابق حکومتوں کو افراد یا اداروں کے اثاثے منجمند کرنا ہوتے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اقدامات پر عملدرآمد کے حوالے سے پاکستان نے بڑا اقدام اٹھا لیا اورسلامتی کونسل آرڈر 2019 ء جاری کردیا ہے یہ آرڈر یو این سیکیورٹی کونسل ایکٹ 1948 ء کی روشنی میں جاری کیا گیا یہ آرڈر افراد یا اداروںپر سلامتی کونسل کی پابندیوں پر عملدرآمد کیلئے جاری کای گیا ہے اس آرڈر 2019 ء کو سلامتی کونسل اور ایف اے تی ایف کے معیار کے مطابق تیار کیا گیا ہے اس کے تحت حکومتوں کو افراد یا اداروں کے اثاثے منجمند کرنا ہوتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں