332

ڈرامہ سیریل’’میرے پاس تم ہو‘‘ میں دانش کا حقیقی کردار سامنے آگیا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) ڈرامہ سیریل’’میرے پاس تم ہو‘‘ کا کردار دانش، پرائیویٹ ریسٹورنٹ کے مالک راشیخ اسماعیل پر مبنی ہے ۔

راشیخ اسماعیل نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک پوسٹ میں انکشاف کیا ہے کہ ’’جی وہ میں ہی ہوں جس نے دو ٹکے کی لڑکی کے لیے 50 ملین چھوڑے ہیں۔ یاد رہے سپر ہٹ ڈرامہ سیریل’’میرے پاس تم ہو ‘‘ کی کہانی میاں بیوی پر مبنی ہے جس میں بیوی دولت کی لالچ میں آکر اپنے انتہائی محبت کرنے والے شوہر سے بے وفائی کرتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں