98

سعودی عرب فٹبال ورلڈکپ میں ارجنٹینا کو شکست دینے والا پہلا عرب اور ایشیائی ملک بن گیا

سعودی فٹبال ٹیم نے منگل کے روز ٹورنامنٹ کی فیورٹ اور 2 بار کی عالمی چیمپئن ارجنٹینا کو 1 کے مقابلے میں 2 گول سے پچھاڑا

دوحہ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 22 نومبر 2022ء ) سعودی عرب فٹبال ورلڈکپ کی تاریخ کا بڑا اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی فٹبال ٹیم نے منگل کے روز فیفا ورلڈکپ کی فیورٹ اور 2 بار کی عالمی چیمپئن ارجنٹینا کو 1 کے مقابلے میں 2 گول سے پچھاڑ کر ٹورنامنٹ کی تاریخ کا ناصرف بڑا اپ سیٹ کیا، بلکہ ایک شاندار اعزاز بھی اپنے نام کر لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں