219

آزادکشمیر:ٹریفک حادثہ 6افراد جاں بحق، متعدد زخمی

نیلم (اسلام آباد اپڈیٹس)ا دودھینال کے قریب گاؤں چھری کے مقام پر جیپ حادثہ .ابتدائی رپورٹ کے مطابق تین افراد جاں بحق جبکہ چھ زخمی ، زخمیوں کو ریسکیو کر کےقریب ترین BHU پہنچا دیا گیا.تفضیلات کے مطابق گاڑی نمبر GAA329 دودھنیال چھری کے مقام پر حادثہ پیش آیا۔

حادثے میں 6 خواتین موقع پر جاں بحق، 03 خواتین اور 02 افراد شدید زخمی جبکہ 02خواتین زخمی ہوئی ہیں۔ بیساں والی دودھنیال پولنگ سٹیشن نمبر 07 اور 08 میں پولنگ کا عمل عارضی طور پر روک دیا گیا ہے۔ حادثے میں ہونے والے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کیلئے بی ایچ یو دودھنیال منتقل کر دیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں