250

ایشیائی انفرا سٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کی جانب سے پاکستان کو 50کروڑ ڈالرزموصول

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کو ایشیائی انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک سے 50کروڑ ڈالرز موصول ہو گئے ہیں، 

وزارت خزانہ کی  جانب سے فنڈز وصولی کی تصدیق  بھی کر دی گئی ہے ۔

 تفصیلات کے مطابق  سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بتا یا کہ آج اسٹیٹ بینک  آف پاکستان کو ایشیائی انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کی جانب سےمالی اعانت کے طور ر 50کروڑ ڈالر موصول ہو گئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں