511

شہد اور امراض جگر و یرقان

شہد اور امراض جگر و یرقان

جگر کے پتھالوجیکل امور مثلاً کاربوہائیڈریٹ، پروٹین، فیٹس، وٹامن اور ہارمونس کی تبدیلیوں میں نمایاں کام انجام دیتا ہے۔ جگر کے ذخیرہ گلائیکو جن میں نمایاں اضافہ ہوتا ہے۔
جگر اور پتہ کی خرابیاں اور وائرس کی وجہ سے سوزش یرقان کا باعث ہوتے ہیں۔ شراب نوشی کی وجہ سے جگر خراب ہو جاتا ہے۔ یہی خرابی استسقاء اور Chirrhosis کی وجہ سے شکار ہو جاتے ہیں۔ ایسے تمام مریضوں کو ابلے ہوئے پانی میں شہد ملا کردیا جا ئے۔ شہد کی مقدار بیمار کی شدت کے مطابق بڑھائی جائے۔ جگر کی بیماریوں میں شہد اور مولی کا رس 100 تا 150 گرام لینا بھی مفید ہے۔

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں